0
Sunday 3 May 2009 10:54

یہود ونصاریٰ کے ایجنٹ فرقہ وارانہ فسادات پھیلاناچاہتے ہیں،صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

یہود ونصاریٰ کے ایجنٹ فرقہ وارانہ فسادات پھیلاناچاہتے ہیں،صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
حیدرآباد: جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ یہود و نصاریٰ کے ایجنٹ صوفیائے اکرام کے مزارات پر حملے کر کے اور علماء و مشائخ اہلسنت کا قتل عام کر کے جس طرح ملک میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانا چاہتے ہیں اسکا بڑی سنجیدگی کے ساتھ مقابلہ کرنا ہوگا اور اس سازش کا توڑ کرنا ہوگا ورنہ ملک میں ایسی تباہی آئے گی جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا اور اس کے بہانے امریکی فوجیں پاکستان میں داخل ہو جائیں گی، یہ امریکی ایجنڈا ہے جس کا ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہوگا انہوں نے کہ اکہ بعض لسانی تنظیمیں اس فرقہ واریت کی آگ کو مزید بھڑکا کر امریکی فوج کو پاکستان میں خوش آمدید کہنے کے لیے راہ ہموار کر رہی ہیں وہ مولانا عبدالکریم سعیدی کی قیادت میں اہلسنت کے ایک وفد سے بات چیت کررہے تھے وفد نے انہیں 12مئی کو لاہور میں ہونے والی مشائخ اور علماء اہلسنت کی اہم میٹنگ کی دعوت دی۔



خبر کا کوڈ : 4126
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش