0
Monday 24 Nov 2014 23:13

آئی ایس او کے تحت وفاقی جامعہ اردو اسلام آباد میں یوم حسین (ع) کل منایا جائے گا

آئی ایس او کے تحت وفاقی جامعہ اردو اسلام آباد میں یوم حسین (ع) کل منایا جائے گا
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، فیڈرل اردو یونیورسٹی یونٹ کے زیر اہتمام یوم حسین (ع) کا انعقاد 25 نومبر 2014ء کو کیا جارہا ہے، وفاقی جامعہ اردو میں ہونے والی اس تقریب کا عنوان فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام رکھا گیا ہے، یونیورسٹی آڈیٹوریم میں صبح دس بجے شروع ہونے والے اس پروگرام سے علامہ حیدر علوی اور علامہ علی حسین مدنی خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 421281
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش