0
Friday 2 Jan 2015 09:38

کالعدم لشکر جھنگوی کے دو دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر

کالعدم لشکر جھنگوی کے دو دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر
اسلام ٹائمز۔ کالعدم تکفیری گروہ لشکر جھنگوی کے دو دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کر دی گئیں، حکومت پنجاب سے ضلع چکوال کے قصبوں ڈھڈیال اور مونا سے تعلق رکھنے والے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے دو دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کر دی گئیں۔ جن دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں، ان میں مونا کا رہائشی سجاد ولد نور خان اور محلہ مدنی مسجد ڈھڈیال کا رہائشی کامران ولد حبیب اللہ عرف کامی شامل ہیں، دونوں کے سروں کی قیمتیں پنجاب حکومت نے دو دو لاکھ مقرر کی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 429695
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش