0
Sunday 17 Jun 2018 09:11

کنٹرول لائن پر بسنے والے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، چوہدری عزیز

کنٹرول لائن پر بسنے والے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، چوہدری عزیز
اسلام ٹائمز۔ وزیر تعمیرات و مواصلات چوہدری محمد عزیز نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بسنے والے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت نے صرف ہوائی اعلانات کئے اور حادثات میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو معاوضہ نہیں دیا۔
خبر کا کوڈ : 731922
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش