0
Saturday 8 Dec 2018 21:04

پاک چین مشترکہ مشقوں میں شرکت کیلیے چینی دستہ پاکستان پہنچ گیا

پاک چین مشترکہ مشقوں میں شرکت کیلیے چینی دستہ پاکستان پہنچ گیا
اسلام ٹائمز۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کی مشترکہ مشقوں میں شرکت کیلیے چینی دستہ پاکستان پہنچ گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک چین مشترکہ مشقوں میں پاکستان پہنچنے والا چینی اسپیشل فورسز کا دستہ فوجی مشق” وارئیرسکس“ 2018 میں حصہ لے گا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق مشقوں کے دوران انسداد دہشت گردی کے خصوصی آپریشنز کئے جائیں گے جب کہ پاک چین مشترکہ مشقیں تین ہفتے تک جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ : 765606
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش