Friday 21 Jun 2019 14:43
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں بے گھر افراد کیلئے خوشخبری 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کے تحت کراچی والوں کو آسان اقساط پر گھر ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے نجی شعبے کی شراکت کے ساتھ جلد گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ابتدائی طور پر کراچی میں 4 ہزار مکانات تعمیر کئے جائیں گے، 10 ہزار کی ماہانہ قسط پر 90 گز کا مکان ملے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ منصوبے کے لئے نیا ناظم آباد کے پاس اراضی کا انتخاب کر لیا گیا ہے، وزیراعظم جلد منصوبے کی حتمی منظوری دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 800709
منتخب
29 Apr 2024
30 Apr 2024
29 Apr 2024
29 Apr 2024