0
Thursday 12 Dec 2019 12:27

آزادکشمیر اسمبلی کا اجلاس

آزادکشمیر اسمبلی کا اجلاس
اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر اسمبلی میں بدھ کے روز ‘‘دی آزاد جموں و کشمیر ایلو پیتھک سسٹم (پریونشن آف مس یوز) ایکٹ 2018ء ’’ اور ‘‘دی ویسٹ پاکستان لینڈ ریونیو (ترمیمی ) ایکٹ 2017ء’’ کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔ وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی نے ایوان کو بتایا کہ اس قانون سازی کے بعد کوئی بھی فرد بغیر ایم بی بی ایس کیے اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر نہیں لکھ سکے گا اور نہ ہی ایم بی بی ایس کی ڈگری کے سوا کوئی دستاویز آویزاں کر سکے گا، جبکہ وزیر قانون سردار فاروق احمد طاہر نے ایوان کو بتایا کہ آج کی قانون سازی سے محکمہ مال کے اراضی کے متعلق کمپیوٹرائزڈ ہونے والے ریکارڈ کو عدالتی مقاصد کے لئے استعمال میں لایا جا سکے گا۔
خبر کا کوڈ : 832261
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش