0
Wednesday 5 Aug 2020 16:04

وزیراعظم عمران خان کا لبنان دھماکوں پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعظم عمران خان کا لبنان دھماکوں پر گہرے دکھ کا اظہار
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے بڑے دھماکوں، قیمتی جانوں کے ضیاع اور ہزاروں شہریوں کے زخمی ہونے کے بارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کٹھن حالات میں ہم اپنے لبنانی بھائیوں کیساتھ انکے غم میں شریک ہیں۔ ربِ کریم زخمیوں کو جلد شفایابی جبکہ سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی سکت عطا فرمائیں۔
خبر کا کوڈ : 878522
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش