0
Wednesday 31 Aug 2011 16:57

ملتان،پنجاب پولیس کے تشدد سے ایک اور نوجوان ہلاک

ملتان،پنجاب پولیس کے تشدد سے ایک اور نوجوان ہلاک
ملتان:اسلام ٹائمز۔ ملتان جیل میں قتل کا ملزم نوجوان پنجاب پولیس کے تشدد سے ہلاک ہو گیا، ملزم شفقت کو گرفتار کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل ملتان منتقل کیا گیا جہاں پر جیل میں پولیس کے تشدد سے ملزم شفقت ہلاک ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کے ملزم دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا  جبکہ نشتر ہسپتال کے ڈاکٹر نے تشدد کے نشانات دیکھنے کے بعد سینئر جج اعجاز بھٹہ کو اطلاع دی، جس پر جج نے ملزم کے پوسٹمارٹم کیلئے ایم ایس نشتر کو میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم دیدیا، واضح رہے کہ ملزم شفقت پر تھانہ نیو ملتان میں درج رپورٹ کے مطابق اپنی بہنوں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔
خبر کا کوڈ : 95678
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش