0
Monday 25 Mar 2024 22:41

تحریک انصاف کے امیدوار علی بخاری اور عامر ڈوگر کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںپاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی بخاری کا تعلق اسلام آباد سے ہے، اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 سے الیکشن لڑے، فارم 45 کی بنیاد پر جیت گئے، مگر رات کے اندھیرے میں کی جانے والی دھاندلی اور فارم 47 کے مطابق یہ الیکشن ہار گئے، علی بخاری نے الیکشن ٹربیونل میں الیکشن کے نتائج کو چیلنج کر دیا ہے، اس موقع پر سینیئر صحافی نادر بلوچ نے علی بخاری اور پی ٹی رہنماء عامر ڈوگر سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1124930
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش