0
Sunday 16 Feb 2020 01:59

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا تعلق گلگت کے علاقے نگر سے ہے۔ عارف حسین الجانی قراقرم یونیورسٹی گلگت سے بی ایس آر میں گولڈ میڈلسٹ ہیں۔ آئی ایس او میں اس سے پہلے ڈویژنل صدر گلگت اور مرکزی سیکرٹری جنرل رہ چکے ہیں۔ حالات حاضرہ پر مضبوط گرفت رکھتے ہیں اور میڈیا امور کے ماہر ہیں۔ بطور مرکزی جنرل سیکرٹری بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جسکے باعث سال 20-2019ء کیلئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر منتخب کر لئے گئے۔ عارف حسین اسوقت اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں بین الاقوامی تعلقات میں ایم فل کر رہے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے کراچی میں تنظیمی دورے کے دوران عارف حسین الجانی کیساتھ عالمی تشیع کے تناظر میں پاکستانی تشیع کی صورتحال، جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر پاکستانی حکومت کا کمزور مؤقف، پاکستان میں امریکی مفادات کے خاتمے سمیت دیگر موضوعات کے حوالے سے مختصر نشست کی، اس موقع پر ان سے کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین کیلئے پیش ہے۔ قارئین آپ اس انٹرویو کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ادارہ
https://www.youtube.com/watch?v=l_wLb4v3Gtw
خبر کا کوڈ : 844558
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش