3
Monday 2 Mar 2020 06:11

بھارت میں جاری مسلم کش فسادات پر سینیئر صحافی عرفان علی کا ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمحترم جناب عرفان علی کا نام انگریزی صحافت کی دنیا میں ایک معروف نام ہے، وہ پاکستان کے شہر کراچی کی صحافت میں ایک نمایاں نام ہیں۔ انکا بنیادی تعلق سندھ کے قدیمی علمی مرکز ٹھٹہ سے ہے۔ 17 سال کی عمر سے صحافت کی دنیا سے وابستہ ہیں اور متعدد اردو اور انگریزی اخبارات سے منسلک بھی رہ چکے ہیں، جن میں دی نیشن، ڈیلی ٹائمز، بزنس ریکارڈر سمیت دیگر اخبار شامل ہیں، انہوں نے اپنی زندگی میں متعدد ٹی وی چینلز میں بھی اپنی خدمات انجام دی ہیں اور عالمی موضوعات پر اپنے بے لاگ تبصروں کے ذریعے عوام کو آگہی فراہم کی۔ اسلام ٹائمز کے سینیئر رپورٹر سید میثم عابدی نے بھارت میں جاری مسلم کش واقعات کے موضوع پر ان سے ایک نشست کی۔ اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا انٹرویو اپنے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 847797
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش