0
Saturday 2 Jan 2021 21:40

شہدائے قدس کی پہلی برسی پر ثاقب اکبر کا نذرانہ عقیدت

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع اسلام آباد کے زیراہتمام شہد قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور رفقاء کی پہلے برسی کے موقع پر شہدائے راہ عشق کے عنوان سے محفل مشاعرہ منعقد ہوئی۔ مرکزی امام بارگاہ الصادقؑ جی نائن ٹو اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی محفل مشاعرہ کے مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تھے اور صدر محفل معررف شاعر اختر عثمان تھے۔ واضح رہے کہ ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ادارہ البصیرہ کے ڈائریکٹر ثاقب اکبر کے علاوہ اسلام آباد کے معروف شعراء نے شہید قاسم سلیمانی کی خدمت میں منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب ثاقب اکبر کا پرسوز، پرجوش اور والہانہ پن سے بھرپور کلام ویڈیو کی شکل میں حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 907620
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش