0
Friday 9 Jul 2021 23:25

تہران میں منعقدہ بین الافغان مذاکرات میں کیا فیصلے ہوئے؟

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

تہران میں منعقدہ دو روزہ بین الافغان اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اس اجلاس میں کیا فیصلے ہوئے اور یہ مذاکرات کس طرح کے ماحول میں انجام پائے۔ مذاکرات پر امریکہ کیوں نالاں ہے اور افغانستان کے تمام دھڑے کیوں مطمئن ہیں۔ اس اجلاس کے کیا نتائج مرتب ہوسکتے ہیں، اس کی تفصیلات ڈاکٹر راشد نقوی کے اس تبصرے میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 942615
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش