0
Tuesday 16 Apr 2024 19:01

علامہ احمد اقبال رضوی کی وفد کے ہمراہ حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

  • علامہ احمد اقبال رضوی کی ایم ڈبلیو ایم کے وفد کے ہمراہ نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

    علامہ احمد اقبال رضوی کی ایم ڈبلیو ایم کے وفد کے ہمراہ نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایک وفد نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کی سربراہی میں جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نور حق میں ملاقات کی۔ وفد نے انہیں اہم منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید باقر عباس زیدی، ڈویژنل صدر علامہ صادق جعفری، ڈویژنل رہنما علامہ مبشر حسن، علامہ حیات عباس نجفی، ناصر الحسینی، جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر مسلم پرویز اور دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ علامہ احمد اقبال رضوی نے اس توقع کا اظہار کیا کہ  حافظ نعیم الرحمن  کی قیادت میں جماعت اسلامی مظلومین فلسطین کیلئے پہلے سے بھی زیادہ توانا آواز بلند کرے گی اور پاکستان کی حقیقی آزادی، آئین کی سربلندی اور پارلیمنٹ کی بالادستی کی جدوجہد میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد "تحریک تحفظ آئین پاکستان" میں اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی۔ حافظ نعیم الرحمن نے ایم ڈبلیو ایم کے قائدین کی آمد اور نیک تمناؤں کے اظہار پر شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 1129059
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش