مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں امداد کا سلسلہ جاری ہے، زیر نظر تصاویر میں مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا مختار امامی بارش متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔ اس موقع متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مصیبتیں ہمارے لئے آزمائش ہیں اور انشاءاللہ مومنین کی امداد کے ذریعے ہم اس آزمائش پر ضرور پورا اتریں گے۔