0
Monday 18 Dec 2023 09:58

لاہور میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا کا جلوس

  • لاہور میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا کی مناسبت سے جلوس

    لاہور میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا کی مناسبت سے جلوس

اسلام ٹائمز۔ بنتِ پیمبر ؐ خاتون جنت، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی مذہبی جذبے اور عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا، جس کیساتھ ہی عالمی عشرہ عزائے فاطمیہؑ کے پروگرام اختتام پذیر ہو گئے۔ اس موقع پر شہر کی تمام امام بارگاہوں میں مجالس عزاء اور شدید سرد موسم کے باوجود ماتمی جلوسوں کا انعقاد کیا گیا۔ مجالس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام، واعظین اور ذاکرین نے سیرتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر روشنی ڈالی اور اسوہ بتولؐ کو طبقہ نسواں کیلئے نمونہ کامل قرار دیا۔ اس موقع پر یوم شہادت خاتون جنت ؑ کا مرکزی جلوس موچی گیٹ سے برآمد ہوا، جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا دربار بی بی پاکدامن پہنچ کر اختتام پذیر ہوا، جلوس کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے کی۔
 
خبر کا کوڈ : 1103258
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش