0
Thursday 28 Dec 2023 17:00

تہران، شہید سید رضی موسوی کے پیکر کا آخری دیدار

  • بدھ کے روز تہران میں شہید رضی موسوی کے آخری دیدار کے مناظر

    بدھ کے روز تہران میں شہید رضی موسوی کے آخری دیدار کے مناظر

  • ولی امر مسلمین آیت اللہ

    ولی امر مسلمین آیت اللہ "سید علی خامنہ ای"، شہید سید رضی کا نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے

  • تہران میں عوام کی بڑی تعداد شہید سید رضی موسوی کی آخری رسومات میں شریک

    تہران میں عوام کی بڑی تعداد شہید سید رضی موسوی کی آخری رسومات میں شریک

اسلام ٹائمز۔ گزشتہ شام تہران کے معراج شہداء اسکوائر میں بریگیڈئیر شہید "سید رضی موسوی" کے پیکر کو لایا گیا جہاں عوام کی کثیر تعداد نے شہید کا آخری دیدار کیا۔ اس موقع پر شہید کے لواحقین بھی موجود تھے۔ جس کے بعد آج صبح رہبر مسلمین جہان آیت اللہ "سید علی خامنہ ای" نے شہید کی نماز جنازہ ادا کی۔ نماز جنازہ کے بعد وہاں پر موجود افراد نے شہید کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ نماز جنازہ میں سپاہ پاسدان انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل "حسین سلامی" اور قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل "اسماعیل قاآنی" بھی موجود تھے۔ اس موقع پر رہبر معظم نے شہید کے لواحقین کو حوصلہ دیتے ہوئے سید رضی موسوی کی انتھک جدوجہد کو سراہا۔ رہبر کبیر نے فرمایا کہ پروردگار اُنہیں اوصیاء و الیاء الہی کے ساتھ محشور فرمائے۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کو سپرد خاک کرنے کے لئے امام حسین ع چوک سے شہداء اسکوائر تک عسکری شخصیات اور لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ : 1105494
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش