0
Wednesday 31 Jan 2024 20:59

علامہ رمضان توقیر کیجانب سے پی پی کی حمایت کا اعلان

  • ڈیرہ، علامہ رمضان توقیر کا پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

    ڈیرہ، علامہ رمضان توقیر کا پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

اسلام ٹائمز۔ سابق مشیر وزیراعلیٰ اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے دوست احباب اور عمائدین ڈیرہ کے ہمراہ حالیہ الیکشن کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان کے قومی، صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں پر پاکستان پیپلزپارٹی ڈیرہ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی امیدوار این اے 44 فیصل کریم خان کنڈی، امیدوار حلقہ این اے 45 فتح اللہ خان میانخیل، امیدوار پی کے 112 سابق ضلع ناظم عزیز اللہ خان علیزئی موجود تھے۔ علامہ محمد رمضان توقیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بنانے میں اور وطن عزیز کی سلامتی کے لئے ہمارے بزرگوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، انہی کی سیاسی جدوجہد سے پاکستان وجود میں آیا اور پاکستان پیپلزپارٹی کا پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ مثبت کردار رہا ہے، یہ ایک غریب دوست پارٹی ہے، پاکستان کے غریب طبقہ کی آواز ہے۔ پیپلزپارٹی نے پاکستان کی خوشحالی، تعمیر و ترقی، اقتصادی و معاشی استحکام اور فلاح و بہبود کے لئے عوامی منصوبے متعارف کروائے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1112960
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش