0
Monday 5 Mar 2012 00:22

افکار شہداء سیمینار1

  • لاہور میں آئی ایس او کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 17 برسی کی مناسبت سے افکار شہداء سیمینار

    لاہور میں آئی ایس او کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 17 برسی کی مناسبت سے افکار شہداء سیمینار

اسلام ٹائمز۔ بانی آئی ایس او پاکستان شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا سالانہ پروگرام علی رضا آباد میں ہوا، جس میں ملک بھر سے علماء کرام، طلباء، اسکالرز، دانشور آئی ایس او کے سابق مرکزی صدور اور شہداء کے خانوادوں نے شرکت کی۔ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مزار پر جذبہ شہادت سے سرشار امامیہ اسکاؤٹس نے سلامی پیش کی۔ بعد ازاں پروگرام کا آغاز ہوا۔
افکار شہداء سیمینار سے علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ شبیر بخاری، علامہ غلام عباس رئیسی، سید علی رضا نقوی، سید ناصر عباس شیرازی، سید اعجاز علی شاہ، سید امجد کاظمی ایڈووکیٹ، معروف شاعر زوار بسمل اور دیگر علمائے کرام اور سینئر برداران نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زندگی تمام نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرزمینِ پاکستان پر ایسے بہت سے باہمت اور صالح مرد مجاہد گزرے ہیں جنہوں نے پاکستانی قوم کے وقار اور سربلندی کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ تک پیش کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی بھی انہی مردِ مجاہدوں میں سے ہیں، انہوں نے تعلیمی میدان میں بہت سی خدمات انجام دیں۔
خبر کا کوڈ : 142918
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش