0
Monday 26 Mar 2012 16:42

اسلام زندہ باد کانفرنس2

اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیراہتمام ''اسلام زندہ باد کانفرنس'' پشاور میں رینگ روڈ موٹر وے چوک پر منعقد ہوئی، جس میں جے یو آئی کے کارکنوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی، کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت مرکزی اور صوبائی قائدین نے خطاب کیا، مولانا فضل الرحمان نے اپنے خطاب میں حکومت کی امریکہ نواز پالیسیوں اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 148164
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش