0
Friday 4 May 2012 07:38

محسن پاکستان

اسلام ٹائم۔ قومی ہیرو ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان پنجاب یونیورسٹی لاہور میں خصوصی خطاب کرنے آئے۔ انہوں نے کہا کہ کہوٹہ لیبارٹری میں صرف تین ہزار روپے تنخواہ سے کام کا آغاز کیا، اس وقت کے وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے تمام صورتحال معلوم ہونے کے بعد اس پر ایکشن لیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت، جرمن اور ہالینڈ نے ملکر بیس سال میں ایٹم بم بنایا مگر پاکستان نے صرف دو سالوں میں ایٹم بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کبھی بھی پاکستان سے پنگا نہیں لے گا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے نشانہ پر بھارت کے تمام شہر ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 158778
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش