0
Sunday 3 Jun 2012 22:52

جہلم ریلی

  • ایم ڈبلیو ایم کی جہلم میں احتجاجی ریلی

    ایم ڈبلیو ایم کی جہلم میں احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ملک بھر میں پروگرامز کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں اور کوئٹہ میں جاری قتل عام کیخلاف اکرم شہید پارک جہلم سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جو اپنے مقرہ راستوں سے ہوتے ہوئے مرکزی مسجد و امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے جہلم میں اکرم شہید پارک میں کانفرنس کے انعقاد کی اجازت نہ دینے پر انتظامیہ کی شدید مذمت کی۔ مقررین نے کہا کہ اس ملک میں کالعدم تنظیموں کو پروگرامز منعقد کرانے کی اجازت تو مل جاتی ہے لیکن وطن دوست اور محب وطن لوگوں کو اجازت نہیں دی جاتی جو انتظامیہ کی ہٹ دھرمی اور ملت تشیع سے دشمنی ظاہر کرتی ہے۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں بے گناہ مومنین کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت صوبے میں امن وامان قائم رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ صدر زرداری فوراً نالائق اور بے وقوف وزیر اعلیٰ کو ہٹائیں، اس کے بغیر کسی صورت صوبے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ 

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں مسلسل جاری قتل عام اس بات کا ثبوت ہے کہ وہاں پر حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت خفیہ ایجنسیاں ناکام ہو چکی ہیں۔ ملک تیزی سے خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے جبکہ نااہل حکمران اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا یہ کافی نہیں کہ وزیراعظم گیلانی کے کوئٹہ میں ہوتے ہوئے 6 افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم گیلانی پر دہشتگردوں نے واضح کر دیا ہے کہ انہیں کوئی کچھ کہنے والا نہیں۔ انہوں نے ملک بھر میں مجلس وحدت کے پروگراموں کو سبوتاژ کرنے کی حکومتی سازشوں کی مذمت کی اور پنجاب حکومت سے مطالبہ کہ وہ اپنے رویہ کو درست کر لے۔
خبر کا کوڈ : 167947
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش