اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی چہلم امام حسین (ع) کے سلسلے میں عزاداری جاری ہے۔ بلوچستان کے دارالحکومت میں گزشتہ شب ماتم داری کا اہتمام کیا گیا اور نوحہ خواں سنگتوں نے نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔