0
Sunday 6 Jan 2013 21:51

نماز جنازہ 1

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ اور بزرگ مذہبی رہنماء قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن کی اقتداء میں پشاور کے موٹر وے چوک گرائونڈ میں ادا کر دی گئی۔ جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مرکزی رہنماوں، مسلم ممالک کے قونصل جنرلز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت ہزاروں کی تعداد میں جماعت اسلامی کے کارکنوں میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 228665
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش