0
Wednesday 16 Oct 2013 22:01

پاراچنار،نماز عید

اسلام ٹائمز۔ گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی کُرم ایجنسی کے شہر پارہ چنار میں عید الاضحٰی مذہبی جوش، ولولے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ پارہ چنار شہر میں نمازِ عید کے دو بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔ ایک اجتماع مرکزی عید گاہ واقع کراخیلہ روڈ پر جناب آقای محمد نواز عرفانی (پیشِ امام) جبکہ دوسرا اجتماع اسرار شہید ہائی سکول پارہ چنار میں جناب آقای احمد روحانی کی قیادت میں منعقد ہوا۔ نماز عید کے اجتماع میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔

خبر کا کوڈ : 311619
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش