0
Thursday 18 Dec 2014 01:25

سانحہ پشاور، ڈیرہ میں عوامی ردعمل

  • سانحہ پشاور کیخلاف ڈی آئی خان میں عوامی ردعمل کی عکسبندی

    سانحہ پشاور کیخلاف ڈی آئی خان میں عوامی ردعمل کی عکسبندی

اسلام ٹائمز۔ پشاور میں دہشتگردوں کے حملے میں معصوم بچوں کی شہادتوں پر ڈیرہ اسماعیل خان کی فضاء بھی انتہائی سوگوار رہی۔ چیئرمین ڈیڈک کمیٹی نوابزادہ سمیع اللہ خان علیزئی کی اپیل پر حقنواز پارک میں سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جس میں ایم پی اے احتشام جاوید اکبر، فیصل امین گنڈہ پور سمیت جماعت الدعوۃ، عوامی نیشنل پارٹی، مسلم لیگ (ن)، تاجران اور بڑی تعداد میں سول سوسائٹی اور سرکاری اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ سانحہ پشاور کیخلاف مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام پام بیچ ہوٹل پر صدر چوہدری محمد جمیل کی قیادت میں قرآن خوانی کی گئی اور خیرات تقسیم کی گئی۔ مرکزی انجمن تاجران اور مرکزی تاجر اتحاد کی اپیل پر سرکلر روڈ، بازاروں سمیت تمام کاروباری ادارے بند رہے۔ اس موقع پر تاجران نے ایک ریلی بھی نکالی۔ پاکستان ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے سلسلے میں صدر ڈاکٹر فاروق گل بیٹنی اور ڈاکٹر عبداللہ ظفری کی قیادت میں جی پی او چوک سے ریسکیو 15 تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ سول سوسائٹی نے مساجد میں فاتحہ خوانی کی۔ رات گئے لیاقت باغ کے سامنے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 426447
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش