0
Sunday 6 Sep 2015 10:48

پاک چین دوستی ٹنل

  • گلگت، عطاء آباد ہنزہ میں پاک چین اشتراک سے زیرتعمیر 7 کلومیٹر ٹنل کی تصویری جھلکیاں

    گلگت، عطاء آباد ہنزہ میں پاک چین اشتراک سے زیرتعمیر 7 کلومیٹر ٹنل کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ 4 جنوری 2010ء کو عطا آباد ہنزہ گلگت میں پہاڑ سرکنے سے دریائے ہنزہ میں بننے والی 25 کلومیٹر طویل عطاء آباد جھیل سے شاہراہ قراقرم کا ایک بڑا حصہ جھیل کے پانی میں زیر آب آیا تھا، جس کی وجہ سے جہاں بالائی ہنزہ کی 30 ہزار سے زائد آبادی کا رابطہ زیریں ہنزہ سے کٹ کر رہ گیا تھا، وہیں پاکستان اور چین کے مابین درہ خنجراب کے راستے ہونے والی سرحدی تجارت میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی تھی۔ اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے چین کی حکومت سے ایک معاہدے کے تحت 2012ء میں چینی تعمیراتی کمپنی سی آر بی سی کے ذریعے عطا آباد جھیل سے متصل 7 کلومیٹر طویل پانچ ٹنل پر کام کا آغاز کیا۔ چینی کمپنی نے یہ کام اپنے مقررہ وقت اگست 2015ء کے آخری ہفتے میں مکمل کیا۔ اس ٹنل کے بننے سے بالائی ہنزہ کی تحصیل گوجال کی 30 ہزار سے زائد آبادی کی سفری مشکلات ختم ہوں گی اور پاک چین سرحدی تجارت میں بھی اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 484267
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش