0
Saturday 1 Oct 2016 00:02

کراچی، بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  • کراچی، ایم ڈبلیو ایم کے تحت جامع مسجد نور ایمان کے باہر بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    کراچی، ایم ڈبلیو ایم کے تحت جامع مسجد نور ایمان کے باہر بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر جمعہ تیس ستمبر کو ملک گیر ’’یوم مردہ باد ہندوستان‘‘ کے عنوان سے ملک بھر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی بربریت اور سرحدی علاقوں پر بھارتی افواج کی بزدلانہ کاروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں، ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ’’یوم مردہ باد ہندوستان‘‘ کے عنوان سے ایک درجن سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ مرکزی احتجاجی مظاہرہ جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ حسن ظفر نقوی اور علامہ احمد اقبال رضوی کی قیادت میں کیا گیا جبکہ اس موقع پر علامہ مرزا یوسف حسین سمیت علامہ مبشر حسن، میثم عابدی، رضا نقوی، آصف صفوی اور علی حسین و دیگر بھی موجود تھے۔ احتجاجی مظاہرے میں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور بھارت کی کشمیرمیں جاری ریاستی دہشت گردی اور کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی بزدلانہ کاروائیوں کے خلاف زبردست نعرے لگائے اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے عوام بھارت کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور کسی بھی ممکنہ جنگ کی صورت میں پاکستان کے بیس کروڑ عوام بھارت کے لئے بیس کروڑ ایٹم بم ثابت ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 571633
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش