0
Friday 23 Jun 2017 07:27

سکھر، آزادی القدس سیمینار

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، اصغریہ آرگنائزیشن اور یوم القدس کمیٹی سندھ کے زیر اہتمام انٹر پارک ہوٹل سکھر میں ’’آزادی القدس سیمینار‘‘ منعقد کیا گیا، جس میں مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ تھے، سیمینار سے خورشید شاہ، علامہ علی بخش سجادی، علامہ محمد مٹل شاہ نقوی و دیگر مقررین نے خطاب کئے، جبکہ اس موقع پر پیپلز پارٹی، پاکستان سنی تحریک، جماعت اسلامی سمیت دیگر مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماء بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 648250
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش