1
0
Tuesday 6 Feb 2018 21:34

ڈی آئی خان، محسود قبائل کی املاک نذر آتش

  • ڈی آئی خان، مقتول کے لواحقین کا احتجاج، مخالفین کی املاک نذرآتش

    ڈی آئی خان، مقتول کے لواحقین کا احتجاج، مخالفین کی املاک نذرآتش

  • فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

    فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مقتول کے ورثاء نے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے مخالفین محسود قبائل کی املاک نذرآتش کر دیں۔ شیخ یوسف چوک پر دو رو قبل نوجوانوں کی معمولی تلخ کلآمی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجون کو قتل جبکہ دوسرے بھائی کو زخمی کر دیا تھا۔ متاثرہ فریق وزیر قبائل نے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف شیخ یوسف روڈ بند کرکے مخالفین کے گھر پر دھاوا بول دیا اور مخالف فریق کے دو مکانات، دو گاڑیوں اور دیگر قیمتی املاک کو نذر آتش کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ فوری طور پہ موقع پہ پہنچ گیا اور آگ پہ قابو پالیا۔ اس دوران ڈی پی او راجہ عبدالصبور اور ایس پی صدر اشفاق خان کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری موقع ہر پہنچ گئی۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ مقتول کے لواحقین نے پر تشدد احتجاج کاراستہ اختیار کرکے قانون کو ہاتھ میں لیا اور مخالفین کے گھر پر دھاوا بول کر ان کی املاک کو نقصان پہنچایا جو انتہائی غیر قانونی اقدام ہے، جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔ان کا کہنا تھا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر کے ساتھ انتہائی سخت آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 702780
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

John
Pakistan
The burnt houses were the office of Takferi Taliban Militant belong to Mehsud tribe these n n Tlibn Also involved in ShiaKilling in D.I.K.Shame on those hiding the REAL FACTS. Be brave to tell the truth.a
ہماری پیشکش