0
Sunday 21 Oct 2018 09:28

زائرین کو درپیش مسائل کیخلاف علمائے بلتستان کا احتجاج

  • اسکردو، علمائے بلتستان کمشنر بلتستان کو زائرین کے مسائل کے حل کیلئے احتجاجی یاددشت پیش کررہے ہیں

    اسکردو، علمائے بلتستان کمشنر بلتستان کو زائرین کے مسائل کے حل کیلئے احتجاجی یاددشت پیش کررہے ہیں

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کے رہنماوں نے کمشنر بلتستان کو ایک اہم یادداشت پش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عرصہ سے پاکستان کے شیعہ زائرین جو مختلف اوقات میں سال بھر بالخصوص ایام عزاء میں بذریعہ تفتان زیارت کی غرض سے سفر کرتے ہیں، بے انتہاء مشکلات سے دو چار کئے جاتے ہیں اور ہتک آمیز رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔ سکیورٹی کا بہانہ بنا کر قافلوں کو سفر کرنے سے روکا جاتا ہے بلکہ اس سال یہ افسوسناک اور شرمناک رویہ بلوچستان سے باہر بھی شروع ہوچکا ہے۔ آغا عباس رضوی نے کہا کہ جیکب آباد میں ایک خاتون زائر پر حکومتی اہلکار نے گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجہ میں ان کی جان ضائع ہوگئی اور یہ کہا گیا کہ بلوچستان میں داخلہ کیلئے این او سی حاصل کیا جائے، جس سے ظاہر یہ ہوتا ہے کہ حکومتی سطح پر زائرین کو اب ملک کے کسی بھی حصہ سے سفر کرنے کیلئے این او سی حاصل کرنا ہوگا، جو سراسر ناانصافی کے ساتھ خلاف آئین اقدام متصور کیا جائے گا۔ اسلامی تحریک جی بی کے رہنماء سید عباس رضوی نے دیگر علماء کرام کے ہمراہ کشمنر بلتستان سے مطالبہ کیا کہ ملت جعفریہ پاکستان کے مذہبی عقیدہ کی آزادی کو ہر سطح پر آئین پاکستان کی روح کے مطابق یقینی بنایا جائے۔ زائرین کو درپیش مشکلات کے حوالے سے ہمارا بھرپور احتجاج متعلقہ حکام تک پہنچایا جائے اور زائرین کی مکمل سفری سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ زائرین کو درپیش مشکلات کے خلاف علمائے بلتستان نے کمشنر آفس تک احتجاجی مظاہرہ کیا، علماء نے کمشنر بلتستان اور ڈی آئی جی کو احتجاجی یادداشت بھی پیش کی۔
خبر کا کوڈ : 756980
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش