0
Monday 12 Nov 2018 16:19

سرگودہا، کلام اقبال کی نمائش

اسلام ٹائمز۔ مصور پاکستان، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں مختلف قسم کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ یونیورسٹی آف سرگودہا میں علامہ اقبال کے کلام اور انکی تصاویر کی نمائش منعقد کی گئی۔ نمائش میں یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے اپنے فن پارے پیش کیے۔ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے طلبہ و طالبات کو یادگاری شیلڈز اور تعریفی اسناد دی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 760767
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش