0
Monday 24 Dec 2018 13:25

ڈی آئی خان، ضمنی بلدیاتی انتخابات

  • ڈی آئی خان، ضمنی بلدیاتی انتخابات کے مناظر

    ڈی آئی خان، ضمنی بلدیاتی انتخابات کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات پرامن طور پر اختتام پزیر ہو گئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ہوئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے۔ حساس اور حساس ترین
پولنگ سٹیشنوں پر پولیس، ایلیٹ فورس اور ایف سی کی نفری تعینات کی گئی تھی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف نشستوں پر ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات
میں مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے حصہ لیا۔ صوبے کے چوبیس اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضلعی کونسلز کی 65، تحصیل کونسلز کی 38 اور وولیج نیبر ہوڈ کونسلز کے 231 مختلف نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے۔ سکیورٹی پلان کے تحت ضلع میں ہونے والی دس یونین کونسلزکے ضلع و تحصیل ممبران کے الیکشن کے حوالے سے ضلع بھر کو 5 سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا تھا۔ کل پولنگ اسٹیشنز 123 بنائے گئے، جن میں سے 39 نارمل، 37 حساس اور 47 حساس ترین پولنگ اسٹیشنز قراردیے گئے ہیں۔ 32 ناکہ بندیاں کی گئیں۔ ڈی آئی خان میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ہے۔ 
صحافی : عمران خان خان
خبر کا کوڈ : 768382
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش