0
Thursday 11 Apr 2019 14:29

اسلام آباد، جنوبی ایشیاء میں تزویراتی استحکام پر قومی کانفرنس

  • جنوبی ایشیاء میں استحکام اور درپیش چیلنجز کے عنوان سے ایک روزہ قومی کانفرنس کی تصاویر

    جنوبی ایشیاء میں استحکام اور درپیش چیلنجز کے عنوان سے ایک روزہ قومی کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ سنٹر فار انٹرنیشنل اسٹرٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے زیراہتمام سرینہ ہوٹل اسلام آباد میں جنوبی ایشیاء میں استحکام اور درپیش چیلنجز کے عنوان سے ایک روزہ قومی کانفرنس منعقد ہوئی۔ ابھرتی شدت پسندی اور بھارتی سیاست، دفاعی پالیسی اور خارجہ پالیسی کے موضوعات قائداعظم یونیورسٹی کے ڈاکٹر مجیب افضل، سابق سفیر عبدالباسط اور جنرل (ر) آصف یاسین ملک نے، جبکہ جنوبی ایشیاء کے تزویراتی، تعلیمی اور سفارتی تناظر پر قائد اعظم یونیورسٹی کے ڈاکٹر نواز جسپال، سابق سفارتکار اشرف جہانگیر قاضی اور ڈاکٹر خالد بنوری، جبکہ ڈاکٹرانز، پالیسی اور ٹیکنالوجی کے ابھرتے ہوئے رجحانات پر ڈاکٹر نعیم ملک، ڈاکٹر منصور احمد اور ڈی جی ڈس آرمامنٹ کامران اختر نے شرکاء سے گفتگو کی۔ کانفرنس کے ابتدائی کلمات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اختتامی کلمات وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے ادا کیے۔

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کشیدگی پاکستان اور انڈیا کے مفاد میں نہیں، اسٹریٹیجک استحکام کے لئے باہمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، جنوبی ایشیاء میں استحکام اور درپیش چیلنجز سے متعلقہ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہائبرڈ وار ایک غیر روایتی اور سائبر جنگ ہے، اس جنگ کے حوالے سے ٹھوس سیاسی فیصلے کرنے ہوں گے۔ شیریں مزاری نے کہا کہ 2018ء میں ہم نے ہائبرڈ وار کا لفظ سنا، یہ جنگ کی ایک نئی قسم ہے، اس جنگ کے ٹول بدلے ہیں، لیکن یہ جنگی اسٹریٹیجی کا حصہ رہی۔ انھوں نے کہا کہ غور کرنا ہوگا، لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا کیا مقصد ہے، پاکستان کشیدگی کم کرنا چاہتا ہے، خطے میں اسٹریٹیجک استحکام لانا ہے، جس کے لیے باہمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 788094
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش