0
Tuesday 30 Apr 2019 00:14

چلاس میں فروغ تعلیم کنونشن

  • دیامر یوتھ علماء کونسل کے زیر اہتمام چلاس میں فروغ تعلیم کنونشن

    دیامر یوتھ علماء کونسل کے زیر اہتمام چلاس میں فروغ تعلیم کنونشن

اسلام ٹائمز۔ دیامر یوتھ  علماء کونسل کے زیراہتمام مرکزی جامع مسجد چلاس میں "فروغ تعلیم اور فضلاء کنونشن" کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر سے جید علماء کرام اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں دیامر سے تعلق رکھنے والے 40 نوجوان علماء کی دستار بندی بھی کی گئی۔ تعلیمی کنونشن سے علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دیامر کے علماء تعلیم کے ہرگز خلاف نہیں ہیں اور عصری تعلیم سے کوئی بھی عالم انکار نہیں کر سکتا، دیامر کے علماء عصبیت اور تعصب کے خلاف جنگ لڑیں گے۔ عوام عصبیت اور تعصب کے بتوں کو اپنے دلوں سے باہر نکالیں اور علاقے کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ : 791370
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش