0
Wednesday 24 Jul 2019 12:48

امام خمینی میموریل ٹرسٹ کا ایگزیکٹو الیکشن

  • امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کشمیر کا ایگزیکٹو الیکشن منعقد

    امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کشمیر کا ایگزیکٹو الیکشن منعقد

اسلام ٹائمز۔ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کشمیر کا قصبی سورو کے لئے ایگزیکٹو کونسل کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی سربراہی ٹرسٹ کے چیئرمین شیخ محمد محقق، مولانا شیخ صادق رجائی، حاجی اصغر کربلائی نے کی جبکہ ٹرسٹ کے رضاکاروں اور مقامی لوگوں کی بڑی تعداد اجلاس میں موجود تھی۔ اجلاس رسمی طور پر قرآن کریم کی تلاوت کے ساتھ شروع ہوا اور ایگزیکٹو ادارے کے نام تجویز کرتے ہوئے حاجی اصغر علی کربلائی نے انتخابات کے طریقہ کار کو شروع کیا، جہاں متعدد امیدوار قسم آزمائی کررہے تھے۔ انتخابات کے بعد نئے ایگزیکٹوز کونسل کو حتمی شکل دی گئی. شیخ عبدالجلیل غرووی کو کونسل کا صدر، اخون عبد کو نائب صدر اور منشی طاہر کو جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا۔ اس دوران حاجی اصغر علی کربلائی نے امام خمینی میمیوریل ٹرسٹ کی کارکردگی اور آئندہ لائحہ عمل سے سامعین کو مستفید کیا۔
خبر کا کوڈ : 806570
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش