0
Monday 25 Nov 2019 06:46

اتحاد ملت و استحکام پاکستان کنونشن کی اختتامی تقریب

  • آئی ایس او کے اتحاد ملت و استحکام پاکستان کنونشن کی آخری نشست کی تصاویر

    آئی ایس او کے اتحاد ملت و استحکام پاکستان کنونشن کی آخری نشست کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جامعۃ المصطفیٰ لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشن اتحاد ملت و استحکام پاکستان کی آخری نشست میں عارف حسین نئے میر کارواں کا انتخاب عمل میں آیا۔ علامہ احمد اقبال رضوی نے ان سے ذمہ داری کا حلف لیا۔ علامہ حیدر موسوی نے نئے مرکزی صدر کا اعلان کیا۔ اعلان سے قبل مجلس عاملہ اور مجلس نظارت کے اجلاس منعقد ہوئے اور بعد ازاں پاکستان بھر کے یونٹ صدور کے سامنے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری عارف حسین اور سابق امامیہ چیف سکاوٹ زاہد مہدی کے نام پیش کئے گئے۔ الیکشن سے پہلے سابق مرکزی صدر قاسم شمسی نے اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا اعلان کیا اور رائے شماری کے نتیجے میں عارف حسین مرکزی صدر منتخب ہوئے۔ مرکزی صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا گیا تو پنڈال میں موجود امامیہ نوجوانوں نے والہانہ انداز میں ان کا استقبال کیا اور عارف بھائی قدم بڑھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں، کے نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ : 828856
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش