0
Wednesday 1 Jan 2020 01:49

بغداد، امریکی سفارتخانہ پہ مظاہرین کا قبضہ

  • عراق میں حالیہ امریکی حملوں کے بعد مظاہرین کی امریکی سفارتخانے پہ چڑھائی

    عراق میں حالیہ امریکی حملوں کے بعد مظاہرین کی امریکی سفارتخانے پہ چڑھائی

اسلام ٹائمز۔ 31 دسمبر 2019ء میں عراق کے دارالخلافہ بغداد میں 4 نومبر 1979ء کے تہران کی تاریخ دہرا دی گئی۔ جس میں مظاہرین نے بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے پہ حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں امریکی سفیر سمیت سفارتخانے کے عملے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقامات پہ منتقل کیا گیا۔ واضح رہے کہ عراقی صوبے الانبار میں عراقی قومی سکیورٹی فورسز الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکہ کیطرف سے کئے جانے والے حملے اور اس کے نتیجے میں حشد الشعبی کی بریگیڈ "کتائب حزب اللہ" کے 4 کمانڈرز سمیت 28 مجاہدین کی شہادت اور 51 کے زخمی ہو جانے پر عراقی عوام کے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری رہا۔ سوموار کی دوپہر سے عراقی مظاہرین کی بڑی تعداد بغداد کے گرین ایریا میں واقع امریکی سفارتخانے کے گرد جمع ہونا شروع ہوگئی تھی، جس کے بعد امریکی سفیر سمیت سفارتخانے کے عملے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا۔ امریکی حملے میں شہید ہونیوالے حشد الشعبی کے مجاہدین کے تشیع جنازہ اور تدفین کے بعد احتجاجی مظاہروں کا رخ امریکی سفارتخانے کیطرف مڑ گیا، جس میں شریک مظاہرین نے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر "امریکہ عراقی سرزمین چھوڑ دو" اور "ملکی خود مختاری سب سے پہلی ترجیح" سمیت متعدد امریکہ مخالف نعرے درج تھے، جبکہ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں عراقی سکیورٹی فورسز اور حشد الشعبی کے پرچم بھی اٹھا رکھے تھے۔ ان مظاہروں کے دوران عراقی احتجاجی مظاہرین نے سفارتخانے کے اردگرد موجود بیریرز کو اکھاڑ پھینکا اور سفارتخانے کی اصلی عمارت تک پہنچ گئے، جسکے بعد انہوں نے امریکی سفارتخانے کے داخلی دروازوں اور کھڑکیوں کو توڑ ڈالا اور مختلف جگہوں پر آگ لگا دی۔
خبر کا کوڈ : 835841
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش