0
Thursday 6 Feb 2020 12:53

قم المقدسہ میں شہداء پاکستان کانفرنس

  • ایران کے مقدس شہر قم میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہداء پاکستان کانفرنس کا انعقاد

    ایران کے مقدس شہر قم میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہداء پاکستان کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کے مقدس شہر قم میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہداء پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں قم میں مقیم پاکستانی اور غیر پاکستانی طلباء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے امام خمینی کے راستے کے پیرو شہید مظفر کرمانی کی برسی کی مناسبت سے ہونے والی اس کانفرنس میں مولانا نصرت بخاری، ڈاکٹر راشد نقوی اور شہید مظفر کرمانی کے بھائی مصطفیٰ کرمانی نے اظہار خیال کیا۔ حجۃ الاسلام نصرت بخاری نے شہداء کو دین اسلام کا حقیقی مبلغ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہداء نے ہر دور میں اپنے خون سے شجر اسلام کی آبیاری کی۔ معروف دانشور ڈاکٹر راشد نقوی نے شہداء پاکستان کی تاریخ، اسلامی انقلاب اور امام خمینی کے مکتب کی ترویج کے لئے پاکستانی شہداء کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے بعد انقلاب کے پیغام کو سب سے زیادہ اہل پاکستان نے درک کیا اور دشمن نے اسلامی انقلاب کو کمزور کرنے کے لئے پاکستان میں انقلابی شخصیات اور فعال کارکنوں کو شہید کرکے اسلامی انقلاب کو کمزور کرنے کی کوشش کی۔

لیکن شہداء پاکستان نے اپنی قربانیاں پیش کرکے دشمن کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔ ڈاکٹر راشد نقوی کا کہنا تھا کہ شہید عارف الحسینی، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی، شہید مظفر کرمانی سے لیکر سیدالشہداء مقاومت حاج قاسم سلیمانی تک سب مکتب امام خمینی کے شاگرد تھے اور انہوں نے اس مکتب کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے۔ شہید مظفر کرمانی کے بھائی مصطفیٰ کرمانی نے اس بات پر تاکید کی کہ شہداء کی یاد کو زندہ رکھا جائے۔ پروگرام کے اختتام پر شہداء کے ورثاء میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔ شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے فرزند حجۃ الاسلام سید علی حسینی نے ورثاء میں شیلڈ تقسیم کیں۔
خبر کا کوڈ : 843028
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش