0
Saturday 16 May 2020 20:57

پاراچنار میں یوم علیؑ

  • پاراچنار میں یوم شہادت امام علیؑ کا مرکزی اجتماع

    پاراچنار میں یوم شہادت امام علیؑ کا مرکزی اجتماع

اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار سمیت کرم بھر میں داماد رسول (ص) حضرت علی (ع) کے یوم شہادت کے موقع پر عزاداری کی مجالس کا انعقاد کیا گیا، کرونا وائرس کے پیش نظر امام بارگاہ میں داخل ہونے والوں کے گیٹ پر ٹمپریچر کی چیکنگ کے بعد عزاداروں کو اندر جانے کی اجازت دی جاتی رہی۔ ضلع کرم کے تقریباً تین سو امام بارگاہوں میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر عزاداری کی مجالس کا انعقاد کیا گیا۔ عزاداری کا مرکزی اجتماع پاراچنار کی مرکزی امام بارگاہ میں ہوا، جس میں ہزاروں روزہ داروں نے سینہ کوبی کرکے امام عالی مقام کو خراج عقیدت پیش کیا۔ کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر امام بارگاہ میں داخل ہونے والوں کا باقاعدہ گیٹ پر ٹمپریچر چیک کیا جاتا رہا۔
خبر کا کوڈ : 863097
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش