0
Saturday 19 Dec 2020 21:50

لاہور، ایم ڈبلیو ایم پنجاب کی پولیٹیکل کونسل کا اجلاس

  • لاہور، وحدت ہاوس میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کی پولیٹیکل کونسل کا اجلاس

    لاہور، وحدت ہاوس میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کی پولیٹیکل کونسل کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ متوقع بلدیاتی انتخابات کیلئے مجلس وحدت مسلمین نے پنجاب کے اضلاع کی تائید و مشاورت سے سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ یہ فیصلہ مجلس وحدت مسلمین کی ترجیحات کی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی پولیٹیکل کونسل کا اجلاس وحدت ہاؤس پنجاب لاہور میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم پاکستان اسد نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ پولیٹیکل کونسل کے اجلاس میں اراکین کی باہمی مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 904802
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش