0
Monday 25 Jan 2021 17:01

ملتان، علامہ عبدالخبیر آزاد کی ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں سے ملاقات

  • چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان و خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں سے ملاقات 

    چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان و خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں سے ملاقات 

اسلام ٹائمز۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین و خطیب بادشاہی مسجد لاہور علامہ عبدالخبیر آزاد کی مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی قائدین سے ملاقات، اتحاد امت کے حوالے سے تمام مسالک اور مذاہب کو ساتھ لے کر چلنے پر اتفاق۔ تفصیل کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے وفد کے ہمراہ جامعہ شہید مطہری ملتان میں مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی صوبائی قیادت سے ملاقات کی، اس موقع پر بزرگ عالم دین علامہ قاضی شبیر حسین علوی، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، علامہ قاضی نادر حسین علوی، خاور شفقت بھٹہ، سلیم عباس صدیقی اور مہر سخاوت علی سیال سمیت دیگر افراد بھی موجود تھے۔ ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں نے مولانا عبدالخبیر آزاد کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد اور شہر اولیا میں آمد پر خوش آمدید کہا۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ان شا اللہ مستقبل میں تمام مسالک کے علمائے کرام اور تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلیں گے، کوشش کریں گے کہ ملک کے کونے کونے سے شہادتیں اکٹھی کرکے ایک ہی عید کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے میں تمام علمائے کرام سے ملاقاتیں بھی کروں گا اور انہیں ساتھ لے کر چلنے کی کوشش بھی کروں گا۔ علامہ اقتدار نقوی نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی، اس وقت ملک میں سب سے زیادہ اتحاد و وحدت کی ضرورت ہے، پاکستان میں مختلف مسالک کا وجود ایک گلدستے کی مانند ہے اور اس گلدستے سے محبت کی خوشبو آنی چاہیئے نہ کہ نفرت کی بدبو۔ انہوں نے کہا کہ ملکی سلامتی کے لیے وطن کا بچہ بچہ اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ : 912298
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش