0
Thursday 20 May 2021 23:53

حوزہ علمیہ مشہد کے علماء کا دورہ ڈی آئی خان

  • حوزہ علمیہ مشہد کے علمائے کرام کا دورہ ڈی آئی خان

    حوزہ علمیہ مشہد کے علمائے کرام کا دورہ ڈی آئی خان

اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ مشہد مقدس ایران سے تعلق رکھنے والے بزرگ علمائے کرام علامہ فیاض عرفانی (بھکر)، علامہ خادم حسین سجادی (لیہ)، علامہ شیخ نثار حسین (جھنگ)، علامہ الفت حسین ساقی (سرگودھا)، علامہ شیخ قیوم سعیدی (جھنگ)، علامہ سجاد حسین، علامہ وقاص حسین (خوشاب) نے جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین کا دورہ کیا اور پرنسپل علامہ محمد رمضان توقیر و دیگر مدرسین سے ملاقات کی۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور پرنسپل جامعہ ہذا علامہ محمد رمضان توقیر سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ علمائے کرام کے وفد نے کوٹلی امام حسینؑ قبرستان میں شہدائے ملت جعفریہ کی قبور حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ : 933632
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش