0
Thursday 6 Oct 2022 23:10

پشاور، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک

پشاور، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پشاور کے علاقے متنی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارا گیا دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاع پر مبنی تھا۔
خبر کا کوڈ : 1018003
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش