0
Tuesday 21 Mar 2023 15:45

اسلام آباد، معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات

اسلام آباد، معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ معروف خطیب اور مذہبی اسکالر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے اسلام آباد میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی۔ جامعہ الولایہ اسلام آباد آمد کے موقع پر علامہ شہنشاہ نقوی نے جامعہ کی زیر تعمیر عمارت کا بھی دورہ کیا۔ مولانا شہنشاہ نقوی کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کیساتھ ملاقات کے موقع پر مولانا شخاوت حسین قمی بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1047875
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش