0
Friday 2 Dec 2011 01:23

مہمند ایجنسی حملہ کے خلاف چھٹے روز بھی نیٹو سپلائی معطل

مہمند ایجنسی حملہ کے خلاف چھٹے روز بھی نیٹو سپلائی معطل
اسلام ٹائمز۔ نیٹو افواج کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد جمعرات کو چھٹے روز بھی پاکستان کے راستے نیٹو کو سپلائی بند رہی، جس کے باعث طورخم بارڈر کے ٹرمینلز میں سینکڑوں کنٹینرز اور آئل ٹینکر کھڑے رہے، ایف سی کی بھاری نفری بدستور تعینات ہے، سیکورٹی فورسز کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پر سینکڑوں آئل ٹینکرز سمیت دیگر گاڑیاں کھڑی ہوگئی تھیں تاہم پولیٹیکل انتظامیہ نے سیکورٹی خدشات کے پیش کے نظر تمام گاڑیوں کو واپس پشاور بھجوا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 119084
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش