0
Friday 2 Oct 2009 10:54

امریکا افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے،سابق کمانڈر سی آئی اے

امریکا افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے،سابق کمانڈر سی آئی اے
واشنگٹن:امریکی سی آئی اے کے سابق کمانڈر ملٹ برڈن نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے۔واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ افغانستان میں بھارتی اثر و رسوخ میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس حوالے سے پاکستان کے خدشات درست ہیں۔ ملٹ برڈن نے کہا کہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ افغانستان اب بھارتی چھاونی بنتا جا رہا ہے۔اور وہاں بھارتی اثرات میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 12521
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش