0
Monday 23 Jan 2012 00:52

ناقص ادویات سے ہلاکتوں کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، پرویز الہیٰ

ناقص ادویات سے ہلاکتوں کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، پرویز الہیٰ

اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ ق کے رہنما سینئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ناقص ادویات سے ہلاکتوں کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں۔ چودھری پرویز الہٰی نے ایک بیان میں کہا کہ ڈینگی سے بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے بعد اب ناقص ادویات سے درجنوں افراد جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف صرف کمیٹیاں بنانے میں مصروف ہیں۔ پرویز الہٰی نے جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

خبر کا کوڈ : 132330
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش