0
Saturday 28 Jul 2012 20:49

نيب کي مشترکہ تحقيقاتي ٹيم کا ملک رياض کے داماد سلمان احمد کا بيان ريکارڈ کرنے کا فيصلہ

نيب کي مشترکہ تحقيقاتي ٹيم کا ملک رياض کے داماد سلمان احمد کا بيان ريکارڈ کرنے کا فيصلہ
اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹر ارسلان کیس کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی قومي احتساب بيورو کي مشترکہ تحقيقاتي ٹيم نے يہ فيصلہ کيا ہے کہ بہت جلد ہي کيس کے مرکزي کردار ملک رياض کے داماد سلمان احمد کا بيان ريکارڈ کيا جائے گا اور کيس ميں سلمان احمد کے کردار کا ہر پہلو سے جائزہ ليا جائے گا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کيس ميں سلمان احمد کا کردار بہت اہم ہے۔ تمام بيانات ريکارڈ کرنے کے بعد دستاويز کي تصديق کا عمل بھي شروع کيا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق ملک رياض کو بھي تيس جولائي کو دوبارہ طلبي کے سمن جاري کر ديئے گئے ہيں
خبر کا کوڈ : 182972
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش